جموں،8فروری(ایجنسی) اداکارہ کنگنا رنوت جموں میں بی ایس ایف جوانوں کے پاس پہنچی اور کہا کہ وہ ان سے ملنے کو لے کرخوشی محسوس کررہی ہیں- جو مشکل حالات میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے یہاں جوانوں سے ملاقات میں کہا، 'میں یہاں آنے اور آپ سے (بی ایس ایف سیل) اور آپ کے اہل خانہ سے ملنے کو لے کر بے حد خوش ہوں. یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے. "وہ وشال بھاردواج کی ہدایت والی فلم 'رنگون' میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں. یہ فلم 24 فروری کو ریلیز ہوگی.